the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی نے کنگ فشر ایر لائنس کے مالک وجے مالیہ کو بار بار ضابطہ کو نظر انداز کرکے اقتصادی مدد دینے میں سابق وزیر اعظم من موہن سنگھ اور ان کی حکومت کے وزیر داخلہ پی چدمبرم کا براہ راست ہاتھ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کانگریس صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہل گاندھی سے سوال کیا کہ اس معاملے میں ان کا کیا رول ہے۔بی جے پی کے ترجمان سمبت



پاترا نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں وجے مالیہ کے ذریعہ ڈاکٹر من موہنس نگھ کو لکھے گئے دو خط اور مسٹر چدمبرم اور کمپنی کے چیف فائنانشیل افسر روی کو لکھے گئے ایک خط کی نقل بھی پیش کی۔
ڈاکٹر پاترا نے کہا کہ اب تک پوچھا جاتا تھا کہ مالیہ کو بینکوں سے قرض دلانے کے پیچھے کون سے ہاتھ تھے لیکن اب واضح ہوگیا ہے کہ وہ ہاتھ ڈاکٹر من موہن سنگھ اور مسٹر پی چدمبرم کے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.